Classes :: All Aptitude Test ::

Hassan
1.اللہ تعالی نے مسلمانوں پر چادر اوڑھا دی میں؟
A. غزوہ خیبر
B. غزوہ احد
C. غزوہ بدر
D. غزوہ خیبر

2.اللہ تعالی نے فرشتوں سے سے ارشاد فرمایا کہ تم تسلی دو؟
A. کافروں کو
B. مشرکوں کو
C. مومنوں کو
D. کافروں کو

3.اللہ تعالی نے مومنوں کو حکم دیا کہ وہ ماریں؟
A. کافروں کی ٹانگوں پر
B. کافروں کی پیٹھ پر
C. کافروں کی گردنوں پر
D. کافروں کی ٹانگوں پر

4.اللہ تعالی نے کافروں کے لئے تیار کر رکھا ہے؟
A. آگ کا عذاب
B. دردناک عذاب
C. رسوا کن عذاب
D. آگ کا عذاب

5.اے مومنو! جب تمہارا مقابلہ میدان جنگ میں کافروں سے ہو تو تم؟
A. لڑائی نہ کرنا
B. ہتھیار ڈال دینا
C. پیٹھ نہ پھیرنا
D. لڑائی نہ کرنا

6.غزوہ بدر میں کافروں کو دراصل قتل کیا تھا؟
A. فرشتوں نے
B. اللہ تعالی نے
C. مجاہدین نے
D. فرشتوں نے

7.اللہ تعالی کافروں کی تدبیر کو کرتا ہے؟
A. مضبوط
B. کمزور
C. قبول
D. مضبوط

8.جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکریاں پھینکی تھی تو آپ صل وسلم نے نہیں پھینکی تھی بلکہ؟
A. جنوں نے
B. فرشتوں نے
C. اللہ تعالی نے
D. جنوں نے

9.اللہ تعالی کن کے ساتھ ہے؟
A. صلح کرنے والوں کے
B. مومنوں کے
C. فرماں برداروں کے
D. صلح کرنے والوں کے

10.جو مسلمان بغیر کسی وجہ کے پیٹھ پھیرے گا تو اس کا ٹھکانا سنا ہے؟
A. دنیا
B. آخرت
C. دوزخ
D. دنیا

11.اے ایمان والو! اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر چلو؟
A. روزہ رکھا کرو
B. زکوۃ دیا کرو
C. رو گردانی نہ کرو
D. روزہ رکھا کرو

12.اللہ تعالی کے نزدیک بدترین جانور کون ہے؟
A. گونگے
B. بہرے
C. گونگے بہرے
D. گونگے

13.اگر اللہ تعالی کافروں میں نیکی کا مادہ دیکھتا تو ضرور توفیق دیتا؟
A. دیکھنے کی
B. لڑ نے کی
C. سننے کی
D. دیکھنے کی

14.اے ایمان والو!حکم مانو؟
A. حکمرانوں کا
B. اساتذہ کا
C. والدین کا
D. حکمرانوں کا

15.جان لو کہ اللہ حائل ہوجاتا ہے
A. آدمی اور اس کی تعلیم کے درمیان
B. آدمی اور اس کی دولت کے درمیان
C. آدمی اور اس کے دل کے درمیان
D. آدمی اور اس کی تعلیم کے درمیان

16.اس فتنے سے ڈرو جو خاص کر انہیں لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں
A. نیک لوگ ہیں
B. پرہیزگار
C. گنہگار ہیں
D. نیک لوگ ہیں

17.اے مومنو تم اس وقت کو یاد کرو جب تم
A. قلیل تھے
B. کمزور تھے
C. کم اور کمزور تھے
D. قلیل تھے

18.اللہ تعالی نے نے مال اور دولت کو قرار دیا
A. طاقت
B. آزمائش
C. عذاب
D. طاقت

19.بحرے گونگے اور بدترین جانور ہیں
A. ظالم
B. مظلوم
C. کفار
D. ظالم

20. اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانو جب کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں
A. فائدہ دیتا ہے
B. آرام دیتا ہے
C. ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی بخشتا ہے
D. فائدہ دیتا ہے

21.اور اس وقت کو یاد کرو جب تم سرزمین مکہ میں کم اور کمزور سمجھے جاتے تھے رہتے تھے کہ لوگ تمہیں
A. قتل نہ کر دیں
B. اچک نہ لے جائیں
C. قید نہ کر دیں
D. قتل نہ کر دیں

22.اگر اللہ تعالی ان کو بغیر صلاحیت کے حق بات سناتا تو
A. وہ بات قبول کرلیتے
B. وہ بات قبول نہ کرتے
C. وہ مان لیتے
D. وہ بات قبول کرلیتے

23.اے ایمان والو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمہیں کر دے گا
A. باوقار
B. سرمایہ دار
C. ممتاز
D. باوقار

24.کافر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چالیں چل رہے تھے
A. مکہ میں
B. مدینہ میں
C. دارالندوہ میں
D. مکہ میں

25.اگر تم اپنے اندر تقوی پیدا کرو گے تو وہ مٹا دے گا تمہاری
A. نیکیاں
B. اچھائیاں
C. برائیاں
D. نیکیاں

26.جب کفار کے سامنے اللہ کی آیات پڑھ کر سنائی جاتی تھی وہ کہتے ہیں یہ تو ہیں
A. من گھڑت کہانیاں
B. جھوٹی کہانیاں
C. پہلے لوگوں کی حکایتیں
D. من گھڑت کہانیاں

27.کفار کہتے تھے کہ اگر یہ قرآن تیری طرف سے بر حق ہے تو ہم پر آسمان سے
A. بارش برسا
B. پتھر برسا
C. رحمت نازل فرما
D. بارش برسا

28. اللہ تعالی ایسا نہ تھا کہ کفار کو ہزار دیتا جب تک کہ
A. اللہ تعالی کی عبادت کرتے
B. آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں تھے
C. مکہ میں رہتے
D. اللہ تعالی کی عبادت کرتے

29.بہتر چال چلنے والا ہے
A. اللہ تعالی
B. رسول صلی اللہ علیہ وسلم
C. کفار
D. اللہ تعالی

30.مسجد حرام کے اصل متولی ہیں
A. قریش مکہ
B. سرداران مکہ
C. پرہیزگار لوگ
D. قریش مکہ

Related Subjects

Date to Date Current Affairs 2022

PakMCQs.net

Quick Links

GAT Subject



   Computer Science    English Mcqs    Agriculture    

Engineering



   Computer Science    Civil Engineering    

Technical



   Networking    Electronics    Database    

Past Papers



   Model Papers    FPSC Papers