Chapter 2 – (19-11 سورہ انفال آیات مبارکہ) Multiple Questions and Answers.




1.غزوہ میں مسلمانوں پر نیند طاری کر دی گئی؟
A. غزوہ خیبر
B. غزوہ احد
C. غزوہ بدر
D. غزوہ خندق

2.غزوہ بدر میں اللہ تعالی نے مسلمانوں پر نیند کیوں طاری کر دی تھی؟
A. خوشخبری کے لیے لیے
B. خواب دکھانے کے لئے
C. آرام کے لئے
D. تسکین کے لئے

3.غزوہ بدر میں میں اللہ تعالی نے مسلمانوں پر پانی کیوں برسایا؟
A. تاکہ قحط دور ہو جائے
B. تاکہ خوش ہو جائیں
C. تاکہ شیطان سے نجاست دور ہو جائے
D. تاکہ غسل کر سکیں

4.اللہ تعالی نے مسلمانوں پر چادر اوڑھا دی میں؟
A. غزوہ خیبر
B. غزوہ احد
C. غزوہ بدر
D. غزوہ خندق

5.اللہ تعالی نے فرشتوں سے سے ارشاد فرمایا کہ تم تسلی دو؟
A. کافروں کو
B. مشرکوں کو
C. مومنوں کو
D. منافقوں کو

»



Date to Date Current Affairs 2022

PakMCQs.net

Quick Links

GAT Subject



   Computer Science    English Mcqs    Agriculture    

Engineering



   Computer Science    Civil Engineering    

Technical



   Networking    Electronics    Database    

Past Papers



   Model Papers    FPSC Papers