Chapter 3 – (28-20 سورہ انفال آیات مبارکہ) Multiple Questions and Answers.




1.اے ایمان والو! اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر چلو؟
A. روزہ رکھا کرو
B. زکوۃ دیا کرو
C. رو گردانی نہ کرو
D. نماز ادا کیا کرو

2.اللہ تعالی کے نزدیک بدترین جانور کون ہے؟
A. گونگے
B. بہرے
C. گونگے بہرے
D. اندھے

3.اگر اللہ تعالی کافروں میں نیکی کا مادہ دیکھتا تو ضرور توفیق دیتا؟
A. دیکھنے کی
B. لڑ نے کی
C. سننے کی
D. سمجھنے کی

4.اے ایمان والو!حکم مانو؟
A. حکمرانوں کا
B. اساتذہ کا
C. والدین کا
D. اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا

5.جان لو کہ اللہ حائل ہوجاتا ہے
A. آدمی اور اس کی تعلیم کے درمیان
B. آدمی اور اس کی دولت کے درمیان
C. آدمی اور اس کے دل کے درمیان
D. آدمی اور اس کے کاروبار کے درمیان

»



Date to Date Current Affairs 2022

PakMCQs.net

Quick Links

GAT Subject



   Computer Science    English Mcqs    Agriculture    

Engineering



   Computer Science    Civil Engineering    

Technical



   Networking    Electronics    Database    

Past Papers



   Model Papers    FPSC Papers