Islamiyat Questions And Answers.


1.سورہ انفال میں کس غزوہ کا ذکر ہے؟
A. بدر
B. احد
C. تبوک
D. موتہ

2.یساقون کا کیا مطلب ہے؟
A. لگاتار آنے والے
B. وہ ہانکے جا تے ہیں
C. بلائے جاتے ہیں
D. ناگواری محسوس کرنے والے

3. .سورہ انفال میں کتنے گروہوں ہو کا ذکر ہے
A. تین
B. پانچ
C. دو
D. چار

4.دا بر کا کیا مطلب ہے؟
A. پیٹھ
B. جڑ
C. شاخ
D. أولاد

5.مسلمانوں کے کے لشکر کا کا کس لشکر سے سے آمنا سامنا ہوا؟
A. ابو سفیان کے لشکر سے
B. ابو جہل کے لشکر سے
C. ایرانیوں کے لشکر سے
D. رومیوں کے لشکر سے